اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک سفارتی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کی قیادت کو سراہتے …
Read More »پاکستان
ڈالر کی قیمت مستحکم مگر خطرہ برقرار! جانیے غیر ملکی کرنسی کی تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں 8 اپریل 2026 کی صبح جاری ہونے والے تازہ فاریکس ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر معمولی استحکام کے ساتھ 279 سے 280.10 روپے کے درمیان ٹریڈ کر رہا ہے جو مارکیٹ میں نسبتاً سکون کا اشارہ دے رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں یورپی کرنسی یورو 321.65 روپے میں خریدی جبکہ 326.05 روپے میں فروخت ہو …
Read More »پاکستان کی ایک سیاسی چال اور بٹ کوائن کی قیمت آسمان پر! حیران کن حقیقت سامنے
کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت بڑے اضافے کے بعد 71,430 ڈالر تک پہنچ گئی جوکہ کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔ اس اضافے کی بڑی وجہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی امریکہ اور ایران کے درمیان نازک جنگ بندی ہے جس نے مشرق وسطیٰ میں بڑے تنازع کے خدشات کو کم کر دیا …
Read More »مزید 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلے گی، کون کونسے شامل؟
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں گوجرانوالہ،ملتان اور سیالکوٹ میں فری ٹرانسپورٹ پائلٹ کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب …
Read More »امریکا ایران جنگ بندی، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر پنجاب اسمبلی کی تائیدی قرارداد منظور
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی ہے جسے رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پیش کیا۔ اس قرارداد میں امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا گیا اور وفاقی حکومت کی سفارتی کامیابی کی بھرپور تائید کی گئی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف، …
Read More »اڈیالہ روڈ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی کا معاملہ، عمران خان کی بہنوں پر مقدمہ درج
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی کے واقعے پر تھانہ صدر بیرونی میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اقدام قتل اور پولیس …
Read More »وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس: وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بھی کابینہ ارکان نے ڈسک بجائے، کابینہ ارکان نے وزیراعظم کو بھی مبارکباد پیش کی۔ قبل ازیں اپنے ایک بیان میں …
Read More »عمران خان کی نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہتک کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ …
Read More »سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج اچانک بڑے اضافے کے ساتھ مزید بلند ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 157ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 814ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی، کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کی جانب سے ایران امریکا جنگ بندی میں کامیاب سفارت کاری پر حکومتی کردار کی تعریف کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل …
Read More »
Pakistan Image