پاکستان

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم محکمہ موسمیات نے چترال، دیر، سوات، کالام، بونیر، مالاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، ہری …

Read More »

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان اوجی ڈی سی ایل کاکہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کا اضافہ کیا گیا۔ نئے دریافت کنوؤں سے1,090 بیرل …

Read More »

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 95ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 723ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی …

Read More »

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کے مضبوط سفارتی کردار کی تعریف کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پر بات چیت کی گئی جبکہ جنگ بندی کا خیر مقدم بھی کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات پر بھی …

Read More »

پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کےلیے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے سروس لانگ مارچ ٹائرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین جن یانگ شینگ (Jin Yongsheng) کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، حکومت پاکستان ایک پائیدار، شفاف …

Read More »

پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ اس سے قبل آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز اور وزیر خارجہ پینی وونگ نے مشرق وسطیٰ میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی …

Read More »

اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہا …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی …

Read More »

تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ ’پاکستان‘ ہی لکھا جائے گا: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنگ بندی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ مریم نواز نے کہا کہ ‏تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ ’پاکستان‘ …

Read More »

ابوظبی: سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 300 سے زائد گرفتار

ابوظہبی (پاکستان امیج)ابوظبی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظبی پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے گمراہی اور افواہیں پھیلانے پر 375 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، ان افراد پر مختلف …

Read More »