پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری رہا …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری نہیں ہو سکی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں آج بھی عدالت اور جیل …

Read More »

لکی مروت؛ پولیس موبائل پر بارودی مواد سے حملہ، 3اہلکار اور راہ گیر زخمی

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)لکی مروت میں تھانہ شہبازخیل کی پولیس موبائل پر بارودی مواد سے حملہ کیا گیا، جس میں تین اہلکار اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ پولیس ترجمان لکی مروت قدرت اللہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار …

Read More »

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب، بجلی کا نظام شدید متاثر

پشاور(پاکستان امیج)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا یہ سلسلہ 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پشاور میں صبح 9 …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے ارکان بھی شریک ہوئے، تقریب کے آغاز میں دونوں ممالک …

Read More »

بھاگ کر کہاں جاؤ گے؟ کراچی پولیس نے آخرکار فرار ہونے والے نو عمر کار سوار لڑکے کو گرفتار کرلیا

کراچی (پاکستان امیج)بھاگ کر کہاں چھپو گے؟ کراچی پولیس نے چیک پوائنٹ سے فرار ہونے والے نوعمر لڑکے کو بالآخر گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹی گیشن توحید الرحمٰن کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا، جب پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک گاڑی کو …

Read More »

سرمایہ کار ہوجائیں ہوشیار! ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے نرخ سامنے آگئے؛ تفصیل جانیے

کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 280.15 روپے میں فروخت ہو رہا …

Read More »

ہم یہاں سے نہیں جائیں گے! علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں نے اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دیا جب عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف القدیر ٹرسٹ کیس کی سماعت مقررہ وقت پر نہیں ہوئی۔ قادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت صبح 11 بجے …

Read More »

پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کر دیا ہے اور معاہدے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کر دیا ہے اور معاہدے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی تجویز سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ پاکستان کی جانب سے شیئر کیا گیا جنگ بندی فریم ورک 2 مراحل …

Read More »

حکومت سندھ کی جانب سے کرایوں میں استحکام کےلیے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کا اعلان

کراچی (پاکستان امیج)حکومت سندھ نے کرایوں میں استحکام کے لیے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کو حتمی شکل دے دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے مطابق پروگرام کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کو مستحکم رکھنا ہے۔ ان کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ سیکٹر دباؤ کا شکار تھا، …

Read More »