پاکستان

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کا دن قومی جذبے سے منا …

Read More »

کراچی میں تیز دھوپ، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے گا؟

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج ہواؤں کی رفتار کم ہونے اور تیز دھوپ کے سبب نسبتاً گرم دن ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے …

Read More »

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین طویل مشاورت اور اتفاقِ رائے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی درخواست پر جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے مؤخر کردیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی درخواست پر 10 اپریل بروز جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے مؤخر کردیے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، رانا ثنااللہ اور طارق فضل چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، …

Read More »

صدر زرداری کی مسجد اقصیٰ پر یلغار کی مذمت، حیثیت تبدیلی کی کوشش اشتعال انگیزی قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ (الحرم الشریف) پر اسرائیلی افواج کے دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور مقدس مقام کی حرمت پر حملہ قرار دیا ہے۔ 6 اپریل کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے صدر نے اسے اشتعال انگیزی قرار دیا اور مسجد اقصیٰ کی مذہبی …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پریشان کن اضافہ! جانیں آج کے فی تولہ تازہ ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 8 اپریل 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 15,700 روپے اضافے کے بعد 504,162 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق …

Read More »

قطار کے دھکے نہ انتظار کی پریشانی، گھر بیٹھے ایکسپائر شناختی کارڈ کیسے بنوائیں، جانئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی تجدید کو شہریوں کے لیے مزید آسان بنانے کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ تازہ اعلان کے مطابق وہ افراد جن کے شناختی کارڈ گزشتہ پانچ سال کے اندر ایکسپائر ہوئے ہیں، اب اپنے کارڈ کی تجدید پاک آئی ڈی موبائل …

Read More »

فائیواسٹار ہوٹلز خالی، سڑکیں سیل، جانئے بڑے مذاکرات کی بڑی بیٹھک کیلئے اسلام آباد میں کیا تیاریاں چل رہی ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہوگئی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق غیرملکی مہمانوں کو ٹھہرانے کیلئے فائیو اسٹار ہوٹل کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ دیگر غیرملکیوں کو بھی نجی ہوٹلز میں ٹھہرایا جائے گا۔ نجی ہوٹلز …

Read More »

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 9 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات براہِ راست ملکی معیشت، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر مرتب ہوتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ درآمدی لاگت اور مقامی منڈیوں میں قیمتوں کے تعین کو متاثر کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹر …

Read More »

مریم نواز کا کارنامہ: شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی گمشدگی، گھر بیٹھے رپورٹ درج کرائیں

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی سہولت کا ایک اور انقلابی منصوبہ متعارف کراتے ہوئے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی گمشدگی پر گھر بیٹھے رپورٹ درج کرانے کیلئے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی ایپ کے ذریعے شہریوں کو گھر بیٹھے اپنی قیمتی دستاویزات بشمول شناختی کارڈز، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس …

Read More »