لاہور(پاکستان امیج) پنجاب سے اپنا ڈومیسائل گھر بیٹھے آن لائن بنوائیں، فیس اور مکمل طریقہ کار سامنے آگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈومیسائل بنوانے کا طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت کے فیصلے کے تحت ڈومیسائل بنانے کا مکمل عمل ڈیجیٹل کردیا گیا ہے۔ ڈومیسائل بنوانے کی مجموعی فیس …
Read More »پاکستان
پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اہم دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے کے عمل کو ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس جیسے ضروری کاغذات گم ہونے پر شہریوں کو پولیس اسٹیشن کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “پنجاب پولیس پاکستان” …
Read More »اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔ ایران امریکا مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے سی 15 میں امریکی وفدکیلئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ایران اور …
Read More »سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 753ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔ حکومتی عہدیدار کا’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے،عوام کو تیل کی …
Read More »سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی،مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذ
کرچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹس، ہوٹلزاور شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذکر دیئے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت کاکہنا ہے کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے علاوہ تمام اضلاع میں دکانیں، مارکیٹس اورشاپنگ مالز رات8بجے بند کردیئے جائیں گے ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »’جے ڈی وینس اپنا پی ٹی اے اپروو آئی فون لیکر آنا‘، امریکی نائب صدر کے پاکستان آنے پر میمز کی بھرمار
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔ امریکا ایران جنگ بندی کے بعد پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے اور اسی …
Read More »سائبرکرائم یونٹ قائم: بلیک میلنگ، ہراسمنٹ پر موبائل یونٹ بچوں کے پاس جائے گا
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اور اجلاس میں پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری کے بعد بلیک …
Read More »پختونخوا میگا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا حکومت کے 40 ارب روپے کے سولرائزیشن منصوبے کے لیے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازع کا شکار ہو گئی۔ ایک ہی ماہ کے دوران اس عہدے پر تیسری بار تبدیلی کی گئی ہے، جس سے شفافیت اور طرز حکمرانی پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تازہ تعیناتی ایک بار پھر مبینہ طور پر …
Read More »’کئی بار خودکشی کی کوشش کی‘، انصاف کی منتظر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران کئی بار خودکشی کی کوشش بھی کی۔ اسلام آباد میں 17 سالہ انفلوئنسر ثناء یوسف کے افسوسناک قتل کو تقریباً …
Read More »
Pakistan Image