پاکستان

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، قوم اور افواج کا لازوال اتحاد مزید مستحکم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)معرکہ حق کےایک سال مکمل ہونے پر آزادکشمیرکےعوام نے بھرپور قومی جوش و ولولے کے ساتھ اظہارخیال کیا۔ آزاد کشمیر کے مختلف مکتب فکرسے تعلق رکھنے والےغیور شہریوں کا کہنا تھا کہ پوری قوم اورمسلح افواج کے درمیان مثالی یکجہتی کا مظاہرہ قابلِ فخراور قابل تقلید ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کےموقع پر ہم نے …

Read More »

معرکہ حق، پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرکے دشمن کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی۔ گزشتہ سال 3 مئی کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت طاری کر دی۔ ابدالی میزائل سسٹم زمین سے زمین تک مار کرنے اور 450 …

Read More »

ڈیجیٹل دور میں سچائی اور ذمہ دار صحافت ناگزیر ہے، وزیراعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اور صحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافت سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ …

Read More »

کراچی میں موسم شدید گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج اور کل موسم گرم و خشک ریکارڈ ہو سکتا ہے جبکہ گرمی کی لہر کے دوران پارہ 40 ڈگری یا اس سے زائد رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں مختصر وقت کے لیے معطل بعد ازاں فعال ہو جائیں گی۔ کراچی میں موجودہ گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ ویو کا …

Read More »

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ جانیں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے تازہ ریٹس

  کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج بروز 2 مئی 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیئے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم دکھائی دے رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے خرید اور 279.80 روپے فروخت پر برقرار ہے …

Read More »

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار غلط؟ مہنگائی کے خوفناک اعداد و شمار سامنے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں مہنگائی کی شرح نے تشویشناک حدیں عبور کر لی ہیں جہاں اپریل 2026 میں کنزیومر پرائس انڈیکس بڑھ کر 10.9 فیصد تک جا پہنچا۔ یہ نمایاں اضافہ نہ صرف وزارتِ خزانہ کے 8 سے 9 فیصد کے تخمینے سے زیادہ ہے بلکہ اسٹیٹ بینک پاکستان کے 5 سے 7 فیصد کے درمیانی ہدف سے بھی خاصا …

Read More »

میرے ایک میسج نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز

لاہور(پاکستان امیج)اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر طلاق کے معاملے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں فیشن اور لائف اسٹائل انفلوئنسر لاریب ملک کی رجب بٹ سے متعلق ایک پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ چند روز قبل لاریب ملک …

Read More »

عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کے تحفظ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے کااعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی ، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ، اسد قیصر ، سردار لطیف کھوسہ ، عمر ڈار اور حقوق …

Read More »

ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹِک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے جج پر جانبداری اور بدتمیزی کے الزامات …

Read More »

محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق آج سے 4 مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں 5 مئی تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ برقرار رہے گا، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے آندھی …

Read More »