پاکستان

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(پاکستان امیج )نئےمالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلےہفتےمیں پیش کیا جائے گا،حکومت نےبجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیارکرنےکا فیصلہ کیاہے،تنخواہ دارطبقے کو ریلیف دینےکی تجویز ہے،آئی ایم ایف کی مشاورت سےسپرٹیکس میں بتدریج کمی کی جائے گی،بی آئی ایس پی کے مستحقین کے وظیفے میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔ مالی …

Read More »

ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے پیش نظر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کے پیش نظر حکومت نے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے کیے احکامات جاری کر دیے۔ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے، نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی لیبر ڈے کے پیش نظر تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کی جائیں، 3 مئی ہفتہ اور …

Read More »

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران وزیرِ …

Read More »

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے آج نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہوئے خطے اور اس سے باہر …

Read More »

ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان نیوی نے “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائرنگ تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی سطح پر تیار کردہ جدید اینٹی شپ ویپن سسٹم ہے، جس نے اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ …

Read More »

مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی، ملک بھر میں آئل اور گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئے نرخ کیا ہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)مہنگائی کے مسلسل دباؤ کے باعث ضروری اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ہول سیل مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، یہ بات کریانہ مرچنٹس کی حالیہ رپورٹس میں سامنے آئی ہے۔ تاجروں کے مطابق فرسٹ گریڈ آئل اور گھی کی قیمت …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 21 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)بین الاقوامی سطح پر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر بھی فوری اثرات مرتب ہوتے …

Read More »

سونے کی قیمت گرنے کا سلسلہ جاری، فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت گرنے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ، جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے کی کمی ہوئی …

Read More »

مستقبل میں علاقائی اور عالمی تجارت کا رخ پاکستان کی جانب ہوگا: ناصر جنجوعہ

لاہور (پاکستان امیج) سابق مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے پاکستان، خصوصاً بلوچستان اور گوادر کی اسٹریٹیجک ومعاشی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں علاقائی اور عالمی تجارت کا رخ پاکستان کی جانب ہوگا۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے …

Read More »

اقبالؒ کی فکر منصفانہ اور مستحکم نظام کیلئے مشعل راہ ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کا تصور سماجی انصاف اور خود کفیل پاکستان کیلئے رہنمائی فراہم کرتا ہے، اقبالؒ کی فکر ایک منصفانہ، انسان دوست اور مستحکم نظام کیلئے مشعل راہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے …

Read More »