اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں سینئر وفاقی …
Read More »پاکستان
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے، عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج پہلگام فلیگ آپریشن …
Read More »اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی کوششوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان مختلف …
Read More »زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلی کیخلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ مریم نواز شریف نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں زمین کے تحفظ، ماحولیاتی بہتری اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا …
Read More »وزارت داخلہ و دفاع کی مشترکہ حکمت عملی، ایئرپورٹس پر سکیورٹی بہتر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کے درمیان مشترکہ حکمت عملی کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایئرپورٹس پر عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے اور سکیورٹی نظام کو مؤثر بنانے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، …
Read More »ایران، امریکا متوقع مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ،ریڈ زون آج بھی مکمل بند
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریڈ زون آج بھی مکمل طور پر بند رکھا گیا ہے۔ جبکہ شہر میں میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل ہے۔ حکام کے مطابق شہر بھر کے بس اسٹینڈز اور لاری اڈے بھی بند ہیں تاہم …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مسلسل دوسرے دن کم
کراچی((پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس …
Read More »وزیراعظم نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی میں توسیع ایک مثبت اور اہم قدم ہے جو جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ …
Read More »پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری، لوڈشیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے سبب پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری آنے لگی اور لوڈ شیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود ہوگئی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک ٹائم میں ڈیموں سے زیادہ پانی کے اخراج سے 5125 میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی، ملک کے …
Read More »
Pakistan Image