پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل اافریدی نے کہا ہے کہ کوشش ہے ایک بھی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات بارے اہم اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں شعبہ تعلیم میں جاری اصلاحات پر پیش رفت اور مجودہ اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے تفصیلی …
Read More »پاکستان
3 امریکی فوجی طیاروں کی اسلام آباد آمد، سیکیورٹی سخت
اسلام آباد(پاکستان امیج)فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی حکام کے ممکنہ دورے سے قبل امریکی ایئر فورس کے بڑے کارگو طیارے بوئنگ C-17 گلوب ماسٹر III ساز و سامان کے ساتھ نور …
Read More »پاکستان میں ایرانی کرنسی کا نیا رجحان، روزانہ کروڑوں کا لین دین، جانئے اس میں کتنا فائدہ ہے؟
کراچی (پاکستان امیج)؎قیاس آرائیوں پر مبنی ٹریڈنگ اور سرحد پار سرگرمیوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سرمایہ کار امریکی ایران سفارتی پیش رفت سے منسلک ممکنہ مثبت نتائج پر شرط لگا رہے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) کے اندازوں کے مطابق …
Read More »سونے کی قیمت میں پھر اضافہ؟ 20 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ہفتے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کا اضافہ جبکہ چاندی فی تولہ قدر میں 118 روپے مہنگی ہوگئی۔سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری …
Read More »ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 20 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر بھی فوری اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اوپن …
Read More »آپ کا شناختی کارڈ آپکے گھر کی دہلیز پر! مگر کیسے؟ نادرا موبائل وین سروسز کا شیڈول سامنے
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ان کی دہلیز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کے لیے موبائل وین رجسٹریشن سروسز کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت مختلف علاقوں میں مقررہ تاریخوں پر موبائل یونٹس کے ذریعے رجسٹریشن اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ شیڈول اپریل 2026 کے مختلف دنوں …
Read More »بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیشرفت، اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسمارٹ میٹرنگ کے منصوبے کا آغاز سے بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز معاہدے کے تحت تقریباً ایک کروڑ کنکشنز پر اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جس کے لیے مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع …
Read More »چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے: مریم نواز
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین کی بے مثال ترقی دنیا کیلئے ایک روشن مثال ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چینی زبان کے دن پر چینی عوام کو مبارکباد دی اور کہا کہ دنیا میں تقریباً سوا ارب افراد چینی زبان بولتے ہیں، چین کی بے مثال ترقی …
Read More »محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں ان کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہونے کا قوی امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جبکہ اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا قوی امکان ہے، جس کا دوسرا راؤنڈ کل شروع ہوگا۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ بندی اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ جنگ بندی ختم ہونے میں …
Read More »
Pakistan Image