پاکستان

موجودہ علاقائی صورتحال میں بروقت اقدامات سےتوانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ موجودہ علاقائی صورتحال میں بروقت اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے ملک میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت انرجی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا مصدق ملک، احد چیمہ،محمداورنگزیب،اویس لغاری، عطا تارڑ، علی پرویز، احسن اقبال اور مشیر نجکاری محمد علی شریک ہوئے۔ اس …

Read More »

کتاب انسان کی بہترین دوست، ہر دور میں رہنمائی کرتی ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے، ہر دور میں رہنمائی میں کرتی ہے، پاکستان میں مطالعہ کے کلچر کو فروغ دینا قومی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ عالمی یوم کتاب پر صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کتابیں علم و آگہی کا سب …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ اس اہم منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی، حکومتی حکمتِ عملی کے مطابق اراضی کی نشاندہی پانی کی دستیابی اور زمین کی زرخیزی کو مدنظر رکھتے …

Read More »

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ہم ہیں بنیان المرصوص کا ٹیزر جاری

لاہور(پاکستان امیج) دفاعِ وطن کے درخشاں باب معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ’ہم ہیں بنیان المرصوص‘ کے عنوان سے ایک شاندار ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس میں قوم اور افواجِ پاکستان کے مثالی اتحاد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ معرکۂ حق ایک تاریخی مرحلہ ہے کہ جب پاکستان کے غیور عوام اپنی …

Read More »

وزیراعظم کی آئندہ سرکاری استعمال کےلیے صرف الیکٹرک بسیں، موٹر سائیکلیں خریدنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی سیکیورٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی توانائی ضروریات، بچت اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انرجی سیکیورٹی اب قومی منصوبہ بندی کا ایک کلیدی حصہ بن چکی ہے اور موجودہ علاقائی صورتحال کے باوجود بروقت اقدامات کے باعث …

Read More »

محسن نقوی سےامریکی سفیر کی اہم ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی، مذاکرات سےمتعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو کی گئی۔ …

Read More »

پہلگام فالس فلیگ آپریشن؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی 30 اپریل 2025 کی بریفنگ کے اہم نکات

راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 30 اپریل 2025ء کو بریفنگ کے دوران پہلگام فالس فلیگ سے پردہ اٹھایا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ کے حوالے سے جو سوالات اور خدشات بھارت کے سامنے رکھے ان کا جواب ایک سال بعد بھی نہیں مل سکا۔ ڈی …

Read More »

آن لائن ادویات فروخت کرنے والی دو سے تین ویب سائٹس کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے ادویات کی غیر قانونی تشہیر اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق ادویات فروخت کرنے والی 2 سے 3 ویب سائٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، جن میں سے بعض نے نوٹس کے بعد متعلقہ مواد ہٹا دیا ہے، تاہم …

Read More »

تحریک انصاف کا 2 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان کرتے ہوئے اجازت کے لیے درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سیاسی قوت کے اظہار کے لیے صوبائی دارالحکومت کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسہ عام منعقد …

Read More »

روپیہ مضبوط یا کمزور؟ جانیے 22 اپریل کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بدھ 22 اپریل 2026 کو کرنسی ریٹس جاری کر دئیے گئے جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.05 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ اس کی فروخت 280 روپے پر ہو رہی …

Read More »