پاکستان

آج ہم سب کو اقبال کے پیغام پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج ہم سب کو اقبال کے پیغام کو عام کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو خودی، بیداری اور …

Read More »

لاہور، ایل ڈی اے سٹاپ پر سرکاری بس اہلکار کا بچی پر تشدد

لاہور (پاکستان امیج) لاہور کے علاقے ایل ڈی اے سٹاپ رائے ونڈ روڈ کے قریب سرکاری بس کے اہلکار کی جانب سے بچی پر تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا جس کی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سپیڈو کے عملے نے بچی پر مبینہ تشدد کیا، یہ بس پنجاب حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ماتحت …

Read More »

دنیا کو بدلنے کیلئے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں: مریم نواز شریف

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو بدلنے کیلئے بڑے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں۔ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تخلیق و جدت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا مقصد ہمیں اپنی سوچ کو وسیع کرنے اور نئے خیالات کو اپنانے کا عہد …

Read More »

سیکیورٹی خدشات اور امن مذاکرات کے تناظر میں سپریم کورٹ میں اسٹاف حاضری معمول سے کم

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکیورٹی خدشات اور امن مذاکرات کے تناظر میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسٹاف کی حاضری معمول سے کم رہی، ذرائع کے مطابق صرف ججز ہی عدالت پہنچ سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے محدود پیمانے پر سماعت کرتے ہوئے کچھ مقدمات سنے جبکہ متعدد کیسز ملتوی کر دیے گئے۔ چیف …

Read More »

ایران امریکا مذاکرات، ریڈ زون میں شہریوں کا داخلہ اور دفاتر بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے پیش نظر اسلام آباد ریڈ زون میں داخلہ بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ریڈ زون میں 21 اپریل کو بھی داخلہ مکمل طور پر بند رہے گا۔ مزید پڑھیں نوٹی فکیشن کے تحت ریڈ زون …

Read More »

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب ڈالر کی پہلی قسط 15 اپریل کو موصول ہوئی …

Read More »

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جب کہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی طلب 22 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کی پیداوار 17 ہزار 180 میگاواٹ تک محدود ہے جس کے باعث طلب اور رسد …

Read More »

پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا افریقا میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبے کا کامیاب آغاز

اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستانی آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ گلوبل نے افریقا میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبے کا کامیاب آغاز کرلیا۔ پاکستان کی آئی ٹی و ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی سطح پر توسیع، ڈیجیٹل سروسز اور سرمایہ کاری کے مواقع میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔ اسی تسلسل میں معروف پاکستانی کمپنی سپرنیٹ گلوبل نے افریقا میں سیٹلائٹ بیسڈ کنیکٹیویٹی سروس کا باضابطہ …

Read More »

اسلام آباد میں ایڈز کیسز میں خطرناک اضافے کی خبر درست نہیں، وزارت صحت

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت قومی صحت نے اسلام آباد میں ایڈز کیسز سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے تردید کی ہے کہ ایڈز کیسز میں خطرناک اضافے کی خبر درست نہیں ہے۔ وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد میں ایڈز کی وبائی صورت حال کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، دارالحکومت میں ماہانہ ایچ آئی وی کیسز …

Read More »

نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان کی مجلس قانون ساز کے 2026 کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی مریم نواز شریف اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے اجلاس کے لئے آمد پر محمد نواز شریف کا استقبال کیا۔ 23 رکنی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس …

Read More »