پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 5 ڈالر کمی کے ساتھ 1940 ڈالر فی اونس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *