پاکستان

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے صدر پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی،پرویز …

Read More »

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کر سکتی ہے، وزارت قانون نے کیسے جاری کیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر کہا کہ سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کر سکتی ہے ،وزارت قانون نے کیسے جاری کیا؟ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت …

Read More »

’ واپس آجاﺅ تمہاری شادی کروا دیں گے ‘ پسند کی شادی کیلئے بھاگنے والا جوڑا واپس گھر پہنچا تو ان کے ساتھ کیا کیا گیا ؟

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں مبینہ طور پر لڑکی کے گھر والوں نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق مقتول کے والد نے بتایا کہ سہیل لڑکی کو پسند کرتا تھا اورگزشتہ ماہ لڑکی کے ساتھ بلوچستان چلا گیا تھا۔مقتول کے والدکا کہنا ہے کہ لڑکی …

Read More »

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ملزمالکان ، ڈیلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف گھیرا تنگ

لاہور(پاکستان امیج)چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد شوگر ملز مالکان ،ڈیلرز اور دیگر افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ،چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کی بھی فہرستیں تیار کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی کا کاروبار کرنے والوں کا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ آئی جی اسلا م آباد کو 25ہزار جرمانہ ادا کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نےآئی جی اسلام آبادکو 25ہزار جرمانہ ادا کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ آئی جی کو کہیں جرمانہ ادا کریں ورنہ توہین عدالت لگا کر جیل بھیجیں گے،آپ نے عدالتی احکامات کو مذاق بنا رکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں …

Read More »

حریم شاہ خود ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں چلاتی لیکن کوئی ان کی مرضی سےچلا رہا ہے: بلال شاہ نے سب کچھ بتادیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تفتیش کی ہے، ذرائع نے بتایا ہےکہ بلال شاہ نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ حریم شاہ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ان کا کوئی تعلق نہیں، بلال شاہ نے بتایا کہ حریم شاہ خود اکاؤنٹ نہیں …

Read More »

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کا یوم دفاع پر عزم

راولپنڈی(پاکستان امیج) صدر مملکت، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا یے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء …

Read More »

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، آرمی چیف

راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی

کراچی(پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں 6300 روپے فی تولہ کی کمی واقعے ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5402 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ …

Read More »

پورا مہینہ بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)رواں ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کیساتھ مختصر دورانیے کی گرمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ماہ ستمبر کے لیے آؤٹ لک جاری کی گئی ہے جس کے مطابق رواں ماہ کے موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہ …

Read More »