کولمبو(پاکستان امیج)ایشیاءکپ کے تین میچز لاہور میں ہو چکے ہیں اور گزشتہ روز سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی ، اب سپر فور مرحلے کے5 میچز اور ٹورنامنٹ کا فائنل کولمبو میں شیڈول ہیں جہاں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جوکہ آئندہ دنوں تک جاری رہنے …
Read More »پاکستان
آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے ساتھ ہی گیس کی قیمت میں اضافے کا بھی مطالبہ کردیا اور 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو …
Read More »توشہ خانہ جعلسازی کیس؛ پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج) توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ …
Read More »پرویز الہٰی کے بیان پر چودھری سالک کا رد عمل
لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے بیان پر چودھری سالک حسین کا ردعمل بھی آگیا ، کہتے ہیں کہ پورے پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو معلوم ہے وزیر بننے کا شوق کسے تھا، چودھری شجاعت ان کے اصرار پر 3 بار پی ٹی آئی چیئرمین کے پاس گئے کہ مونس کو وزیر …
Read More »چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے،12دہشتگرد ہلاک
چترال(پاکستان امیج) چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے میں 4جوان شہید ہوگئے جبکہ 12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے 2فوجی چوکیوں کوجدیدہتھیاروں سے نشانہ بنایا،دہشتگردوں کی جانب سے نورستان اورکنڑ سے نقل وحرکت کی اطلاعات ملی تھیں،سکیورٹی فورسزکی بروقت کارروائیوں سے دہشتگردوں کوبھاری نقصان پہنچایا۔ علاقے سے …
Read More »سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 9002 روپے کم ہوکر ایک …
Read More »صدر مملکت عارف علوی بھی پاک بنگلادیش میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
لاہور (پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے۔صدر مملکت ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے موقع پر اسٹیڈیم آئے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے ساتھ میچ دیکھا،اس موقع پر بنگلادیش کے …
Read More »‘چوہدری شجاعت حسین نے خود مجھے پی ٹی آئی میں بھیجا، پرویز الہیٰ کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین نے انہیں خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔پرویز الہٰی سے سوال کیا گیا کہ آپ ق لیگ میں …
Read More »’ بے فکر رہو ، کھڑکی سے چھلانگ نہیں ماروں گا ‘پرویز الٰہی نے عدالت پیشی کے موقع پر انسپکٹر کو جھاڑ پلا دی
لاہور (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے ، جس کے بعد جب پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کمرہ عدالت سے لے جانے کی کوشش کی تو انہوں نے انسپکٹر کو جھاڑ پلا دی ۔ تفصیلات کے …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کیوں ہو رہی ہے ؟ اندر ونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وفاقی حکومت نے سمگلنگ روکنے کیلئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ڈالر سمگلنگ ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا گیاہے ،سہولت سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر …
Read More »
Pakistan Image