کراچی(پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں 6300 روپے فی تولہ کی کمی واقعے ہوئی ہے ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5402 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے ہے۔
Pakistan Image