احمدپور شرقیہ (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی کو گرفتار کر لیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق شاہ گزین عباسی کے بھائی شاہ زین عباسی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزین عباسی کو کراچی سے حراست میں لیا گیا، صاحبزادہ گزین عباسی سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی …
Read More »پاکستان
حافظ طاہر اشرفی کا عالمی قیادت سے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے عالمی قیادت سے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عالمی قیادت بھارت کو 5 اگست کی پوزیشن پر واپس لانے کےلیے دباؤ ڈالے۔انہوں نے کہا کہ جی 20 قیادت مسئلہ کشمیر …
Read More »بجلی کے بعد گیس چوروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ
اسلام آباد (پاکستان امیج)بجلی کے بعد گیس چوروں کے خلاف بھی کارروئیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ، سوئی ناردرن نے اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں مقامی پولیس کے ہمراہ چھاپے تیز کردیے ہیں۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 14 اور ای 18 سے مزید 14 گیس کنکشن کاٹ کر گیس چوری اور غیر …
Read More »ویتنام کی لڑکی نے پاکستان آکر نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی کرلی
نارووال(پاکستان امیج)ویتنامی لڑکی نے ایک ہفتہ قبل نارووال پہنچ کر اسلام قبول کیا، اسلام قبول کرنے کے بعد نیا نام آمنہ رکھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آمنہ ویتنام میں سکول ٹیچر تھی، دو سال قبل آمنہ اور پاکستانی نوجوان محمد طاہر نے برج خلیفہ میں نوکری کیلئے درخواستیں دی تھیں، نوکری حاصل کرنے کے مراحل میں دونوں کی آپس میں …
Read More »اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائیاں،حکومت نے کامیابیوں سے متعلق بتادیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے ان برائیوں کے خلاف انتہاتک جانے کا فیصلہ کرلیا ہے، چند عناصر اسمگلنگ کے بعد ذخیرہ اندوزی …
Read More »چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج) ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی …
Read More »پاک بھارت میچ کے دوران بجلی معطل کر دی گئی، شہریوں کا شدید احتجاج
لوئر دیر (پاکستان امیج) پاک بھارت میچ کے دوران پورے ضلع کی بجلی بند کر دی جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر دیرمیں لوڈشیڈنگ کے سبب شائقین پاک بھارت معرکہ دیکھنے سے محروم ہو گئے۔ شہریوں نے میچ کے دوران بجلی منقطع ہونے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بلا تعطل بجلی …
Read More »مہنگائی کے ماروں پر حکومت نے ایک اور ٹیکس لگا دیا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے مہنگائی کے ماروں پر ایک اور ٹیکس لگا دیا، محکمہ بلدیات نے ‘دیہات چمکیں گے’ منصوبہ شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی محکمہ بلدیات نے پنجاب بھر کی 2 ہزار 468 دیہی یونین کونسلوں پر کوڑا ٹیکس لگا دیا۔ منصوبے سے 4 ارب اڑھائی کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں اکٹھے ہوں گے۔ پیٹرول پمپ، …
Read More »عوام کو سستی چینی فراہمی کیلئے کوششیں کامیاب، شوگر ملز پنجاب حکومت کوکس ریٹ پر چینی فروخت کریں گی؟
لاہور(پاکستان امیج) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے شوگر ملز کیساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پنجاب حکومت کو سستی چینی فراہم کی جائے گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو کے حساب سے چینی فروخت کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب …
Read More »سعودی ولی عہد کی بھارت آمد لیکن ان کا دورہ پاکستان کب متوقع ہے؟ نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے دعویٰ کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔یادرہے کہ سعودی ولی عہد ان دنوں پڑوسی ملک بھارت میں جی 20 کانفرنس میں شرکت کے لیےآئے ہیں۔ ڈان اخبار کے مطابق نجی نیوز چینل ’آج نیوز‘ کے ایک ٹاک شو میں …
Read More »
Pakistan Image