راولپنڈی (پاکستان امیج)نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں نیب کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیاگیا۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کو جاری کیے گئے طلبی کے نوٹس میں انہیں کل صبح ساڑھے 9 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیاگیا۔ نیب نوٹس میں شیخ رشید کو کیس …
Read More »پاکستان
ڈالر کے بعد برطانوی پائونڈ، اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قیمتیں بھی دھڑم سے گر گئیں
کراچی(پاکستان امیج)پہلے کاروباری روز کےاختتام پر ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسییوں کے ریٹس میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلے کارو باری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ایک روپیہ 79 پیسے کی کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد …
Read More »الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے،ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
لاہور (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے،الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم ہوجانے چاہئیں،فیصلے کسی کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ قوانین کے تحت ہونگے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں سینئر تجریہ کار مجیب الرحمان شامی اور اجمل جامی کو دیے گئے خصوصی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کی تکنیکی اعتراض کی درخواست منظور ،سماعت 14ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کی تکنیکی اعتراض کی درخواست جزوی منظور کرتے ہوئے سماعت 14ستمبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے …
Read More »عمرکوٹ میں بھی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی 400 بوریاں برآمد، گودام سیل کردیا گیا
عمرکوٹ (پاکستان امیج)عمرکوٹ ضلع میں بھی شوگر مافیا اور منافع خور ذخیرہ اندوزی کرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ حنین شاہانی نےگھر میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپہ مارکر چینی کی 400 بوریاں برآمد کرلیں اور گودام کو سیل کردیا گیا۔اس موقع پر ان کاکہناتھاکہ بلیک مارکیٹنگ خود ساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کو کسی صورت …
Read More »میٹرو اور اورنج لائن میں بزرگوں، معذور افراد اور طلبا و طالبات کو فری سفری سہولت کی منظوری
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے میٹرو اور اورنج لائن میں بزرگوں، معذور افراد اور طلبا و طالبات کو فری سفری سہولت کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ کا 25واں اجلاس ملتان میں ہوا،اجلاس میں 39نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ،اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس …
Read More »’ پاکستان یہ کبھی قبول نہیں کرے گا ‘ طور خم بارڈر پر پاک افغان فورسز میں فائرنگ ، دفتر خارجہ نے واضح اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) طور خم پر افغان بارڈر کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے دفتر خارجہ نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے ، افغان حکومت بارڈر کی بندش کی وجوہات کو بخوبی جانتی ہے ،پاکستان اپنی سر زمین کے اندر کسی عمارت کی تعمیر کو …
Read More »”میرے بھائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف ہیں “ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کھل کر تعریف کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اپنی الوداعی تقریر میں تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف ہیں، جسٹس قاضی فائز میرے لیے بہت معتبر ہیں“۔ الواداعی تقریب کے دوران نجی ٹی وی کے صحافی نے چیف جسٹس عمر …
Read More »سائفر گمشدگی کیس؛چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن نے تکنیکی اعتراض اٹھا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن نے تکنیکی اعتراض اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ شریک ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی تفصیل کا سرٹیفکیٹ منسلک نہیں،ایف آئی اے نے استدعا کی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت …
Read More »پشاورمیں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور کے ورسک روڈ پر زوردار دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،ترجمان ریسکیو کے مطابق دھماکے میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں،دھماکے کے زخمیوں …
Read More »
Pakistan Image