کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں2.24روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 300.70 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح …
Read More »پاکستان
انسداد دہشتگردی عدالت؛ پرویز الٰہی کے میڈیکل ٹیسٹ کی درخواست منظور، درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی ،وکیل پرویز الٰہی کی جانب سے پرویز الٰہی …
Read More »فیصل آباد میں شہباز گل کی کوئی جائیداد نہیں ، ریونیو حکام نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ریونیو ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے شہباز گل کی جائیداد سے متعلق رپورٹ پیش کردی،ریونیو حکام نے کہاکہ فیصل آباد میں شہباز گل کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی،کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج …
Read More »عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی علی وزیر کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر ضمانت منظور کی …
Read More »پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر بدستور بند
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ اتوار کو پانچویں روز بھی بدستور بند رہی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپ کے بعد بند کردی گئی تھی۔جھڑپ اس وقت شروع ہوئی تھی جب افغان فورسز نے پاکستان حدود میں ایک …
Read More »آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا۔ اللہ نے کسی کو عزت دی ہے تو اسے برقرار رکھے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گھر بہ حفاظت نہ پہنچانے کے خلاف قیصرہ الٰہی کی جانب سے …
Read More »عمران خان کی بیٹوں سے بات کروائی جائے، سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا حکم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت …
Read More »چینی 140 روپے کلو، پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان میں مذاکرات کامیاب
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طہ پایا کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ …
Read More »اقدامات کررہے ہیں،جلد معاشی بحالی نظر آنا شروع ہوجائے گی،نگران وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ایس آئی ایف سی کےتحت معیشت کی بحالی اور زرعی شعبے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں،سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےگہری نظررکھے ہوئے ہیں۔ سرمایہ کاری کے موضوع پر نگران وزیراعظم نے کہا کہ …
Read More »پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی،سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
حیدرآباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جب بھی برسر اقتدار آئی ،ہمیشہ عوام کی خدمت کی۔ حیدر آباد میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کو 6 ملین گیلن پانی فی دن کے حساب سے ملے گا، واٹر پلانٹ کا کام پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت میں ہی ممکن ہوا، …
Read More »
Pakistan Image