اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے دو مرتبہ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق کمرہ عدالت میں دو مرتبہ پرویز الہی کو شیخ رشید کا فون آیا، وکیل نے اپنے فون سے پرویز الہی کی شیخ رشید سے بات کروائی۔پرویز …
Read More »پاکستان
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان سے سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ سائفر کی تحقیقات کے حق میں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ سائفر کیس کی تحقیقات کےلیے سپریم کورٹ کی نگرانی میں آزاد جوڈیشل …
Read More »نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ ہوگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ ہوگیا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 …
Read More »عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے …
Read More »شیخوپورہ میں زائرین کی بس کو حادثہ؛ 6 زائرین جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شیخوپورہ(پاکستان امیج)موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے نزدیک زائرین کی بس حادثے میں 6 زائرین جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے نزدیک زائرین کی بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 6 زائرین جاں بحق جب کہ 30 سے …
Read More »بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گرد گھیرا تنگ، چوری میں ملوث سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (پاکستان امیج)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ، بجلی چوری میں ملوث سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق اب تک تقسیم کار کمپنیوں کے 1955 افسران کیخلاف مقدمات درج کیا جا چکا ہے ، 21 گرفتاریاں …
Read More »ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کی فہرستیں تیار،گرینڈ آپریشن جلد
کراچی (پاکستان امیج)ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ،حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔جیونیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیز اور افراد کی نشاندہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں،ایف آئی اے اور حساس اداروں نے ایکسچینج کمپنیوں کا دو سال کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔ …
Read More »الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے،رضا ربانی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا پابند ہے،الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے، اگر حلقہ بندیوں کا مسئلہ ہے تو اس کو تیز کرنا چاہیے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا …
Read More »بجلی کے جھٹکوں کے بعد عوام کو سینکنے کی تیاریاں، گیس قیمتوں میں بھی 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع
اسلام آباد (پاکستان امیج) عوام ہوشیار ہو جائیں، آئندہ ہفتے سے گیس قیمتوں میں بھی 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عوام دشمن پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گیس کے شعبے کے نقصانات بھی عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گیس سیکٹر کا سالانہ نقصان 350 ارب …
Read More »‘پرویز خٹک کہتے ہیں پی ٹی آئی توڑ دوں گا’، صحافی کے سوال پر علی محمد خان نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان سے پرویز خٹک کے پی ٹی آئی توڑنے کے دعوے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بھی چیلنج دیدیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھا کہ سائفر کیس …
Read More »
Pakistan Image