کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.66 روپے سستا ہونے کے بعد 299.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان دیکھنے میں آ …
Read More »پاکستان
توشہ خانہ کیس میں جعلی رسیدیں جمع کرانے کا معاملہ ؛بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر سماعت میں وقفہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ کیس میں جعلی رسیدیں جمع کرانے کے معاملے پر بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں جعلی رسیدیں جمع کرانے کے معاملے پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے …
Read More »سائفر کیس؛ اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل شیر افضل مروت نے وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کو عدالت …
Read More »بغاوت پر اکسانے کا کیس، علی وزیر کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں علی وزیر کو عدالت پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا …
Read More »فون تو سب کے ہی ٹیپ ہو رہے ہیں اس میں کونسی بڑی بات ہے،جسٹس بابر ستار کے بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس بابرستار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ فون تو سب کے ہی ٹیپ ہو رہے ہیں اس میں کونسی بڑی بات ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی آڈیو …
Read More »‘عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کرنی ہیں’، نیب کا پی ٹی آئی کے 2 سابق وزرا کو حاضر ہونے کا حکم، ایم کیو ایم رہنماؤں کو کیوں بلایا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب نے پی ٹی آئی کے 2 سابق وزرا کو حاضر ہونے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزرا علی زیدی اور فیصل واوڈا کو مختلف تاریخوں پر طلب …
Read More »سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 15فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ جسٹس منیب اختر نے پڑھ کر سنایا، سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں …
Read More »سائفر کیس ؛وکیل پی ٹی آئی کی سماعت کا مقام تبدیل کرنے اور جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے سماعت کا مقام تبدیل کرنے اور جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعاکردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، …
Read More »اوورسیز پاکستانیوں نے اگست میں کتنا پیسہ بھجوایا؟ تفصیلات سامنے آگئی
کراچی (پاکستان امیج)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے 3 فیصد زائد رقوم بھیجی ۔اسٹیٹ بینک آف کے مطابق اگست میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر وطن عزیز بھیجے ہیں۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے اگست میں سب سے زیادہ 49 کروڑ ڈالر بھیجے ہیں۔ دوسرا نمبر برطانیہ کا 33 کروڑ ڈالر رہا۔عرب امارات …
Read More »آج نہیں تو کل الیکشن ہو کر رہیں گے، کوئی روک نہیں سکتا، بلاول بھٹو کا خطاب
سکھر (پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج نہیں تو کل الیکشن ہو کر رہیں گے، کوئی روک نہیں سکتا۔ سکھر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کوئی چاہے یا نہ چاہے الیکشن ہوکر رہیں، دیوار پر لکھا ہے کہ اگلی حکومت پی پی …
Read More »
Pakistan Image