کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے فوری بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.29پیسے سستا ہونے کے بعد 298.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Read More »پاکستان
الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے 21اکتوبر 2022کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے …
Read More »عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیوں نہیں ہو رہا؟ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آئین کے تحت …
Read More »پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس؛ الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی،نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
Read More »سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی لیگل ٹیم کے 9 وکلا کو اٹک جیل …
Read More »توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر 2022 کو چیئرمین پی …
Read More »نواز شریف کی وطن واپسی کی فائنل تاریخ آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، ترجمان ن لیگ اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف کا بیان شیئر کیا، جس میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معمار پاکستان اور …
Read More »مسلسل گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک 5600 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5600 اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے …
Read More »نیپرا کا ڈسکوز کی بلنگ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس
اسلام آباد (پاکستان امیج) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز کی بلنگ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا، بلوں میں تضادات اور دیگر مسائل پر ڈسکوز کی کارکردگی جانچنے کیلئے کمیٹی بھی قائم کر دی گئی۔ نیپرا اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی جس کی بنیاد پر اتھارٹی متعلقہ ڈسکوز …
Read More »الیکشن سے بھاگ نہیں رہے، تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے بھاگ نہیں رہے، 90روز میں انتخابات کیلئے تیار ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صدر عارف علوی کو الیکشن کی تاریخ دینے کا آئینی اختیار نہیں، اگر انہوں نے …
Read More »
Pakistan Image