خالد مقبول صدیقی کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار

کراچی(پاکستان امیج)کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے چیف جسٹس اعلیٰ عدلیہ کے وقار کو بحال کریں گے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ امید ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جمہوریت، آئین و قانون کی بالادستی کےلیے کردار ادا کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *