رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کو قومی مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو قومی مجرم قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید قومی مجرم ہیں، جس طرح سے معیشت کا بھٹہ بیٹھا ہوا ہے اور جس حالت کو پہنچے ہوئے ہیں اس کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ باجوہ اور فیض حمید کو پرویز مشرف کی طرح انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *