ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس جواد حسن کل جمعہ کو پٹیشن کی سماعت کریں گے،پٹیشن میں کہا گیاہے کہ لال حویلی کیس ہائیکورٹ میں زیرالتوا ہے، جبری قبضہ کرلیاگیا، ملکیتی رجسٹری پراپرٹی کی منسوخی تسلیم کی گئی تو کسی کا گھر محفوظ نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *