پاکستان

شوگر ملز اسکینڈل :پرویز الہٰی کے شریک ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (پاکستان امیج) اینٹی کرپشن عدالت نے شوگر ملز اسکینڈل کیس میں پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان نے شریک ملزم ڈاکٹر خرم شہزاد سمیت 4 ملزمان کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی۔سابق ڈپٹی سیکریٹری صنعت ڈاکٹر خرم شہزاد، سابق ڈائریکٹر جنرل …

Read More »

راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور سسر کو قتل کردیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی کرنے پر نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کردیا گیا، فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر سمیت قتل کردیا گیا، قتل ہونے والوں میں نئی نویلی دلہن سعدیہ، سسر قاضی خالد شامل ہیں، …

Read More »

نوازشریف واپس آئیں گے اور اصل مقابلہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ہی ہوگا، منظور وسان کا نیا بیان آگیا

خیرپور (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ احتساب، اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری کا بھی ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہا کہ میں نے پہلے کہا تھا الیکشن جنوری کے آخر یا فروری میں ہوں گے، الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ …

Read More »

عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 1925 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ …

Read More »

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے وزارت خزانہ کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول …

Read More »

کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔نارتھ کراچی سیکٹر11 بی مدینہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سواراوباش شخص راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی جس میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس نے سی …

Read More »

عدالت نے14 سالہ بیٹی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر باپ کو سزائے موت دیدی

لاہور (پاکستان امیج)لاہور میں ماڈل کورٹ برائے جنسی تشدد نے 14سالہ بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی ہے۔ ماڈل کورٹ برائے جنسی تشدد کے جج میاں شاہد جاوید نے ملزم رفیق پر جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم بیٹی کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرے۔ عدالت نے …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نےسہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ںیپرا نے بجلی میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، نوٹی فکیشن کے مطابق اضافہ …

Read More »

غریب پاکستانی سوا کروڑ اضافے سے ساڑھے 9 کروڑ ہو گئے، عالمی بینک

اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر ’شدید تشویش‘ کا اظہارکرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ اپنی مقدس گائیوں’’ زراعت اور رئیل اسٹیٹ‘‘ پر ٹیکس لگانے کیلیے فوری اقدامات کرے اور معاشی استحکام کیلیے جی …

Read More »

سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ا س سلسلے میں رجسٹرار ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ …

Read More »