پاکستان

عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں، نگران وزیر اعظم کا بڑا بیان

نیو یارک(پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شفاف الیکشن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یا جیل کاٹنے والے سیکڑوں پارٹی ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے …

Read More »

نوازشریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز

لندن (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں ،کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے راولپنڈی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت …

Read More »

سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)شہراقتدار میں بیدردی سے شوہرکے ہاتھوں قتل کی گئی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا تھاکہ سارہ انعام کو بہت ہی دردناک طریقے سے قتل کیا گیا، اس …

Read More »

سعودی ولی عہد کی تصویر بنانیوالے پاکستانی مصور کو سعودی حکام نے زندگی کا سب سے قیمتی ’تحفہ‘ دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) میں مبتلا ہیں اور وہ بات چیت کے لیے کمپیوٹر کا …

Read More »

احمد اور انعم عزیز، 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کرنیوالا پہلا پاکستانی جوڑا بن گئے

لاہور(پاکستان امیج) لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیز اور ان کی اہلیہ انعم عزیر نے ماونٹ مناسلو کو سر کر لیا۔ انعم اور احمد عزیر 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی میاں بیوی ہیں، احمد اور انعم عزیر کو نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اپنے ساتھ نیپال لائے تھے۔ پیشے کے اعتبار سے احمد …

Read More »

لاہور؛ ڈاکوؤں نے سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

لاہور(پاکستان امیج) کینٹ میں ڈاکوؤں نے مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ربیعہ نصرت ہسپتال سے مریض کی عیادت کرکے نکلی تو تین موٹر سائیکل سواروں نے پیچھا کرتے ہوئے روک لیا،ڈاکو ربیعہ نصرت سے 50ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے، لیگی …

Read More »

ابھی سردی آنے سے پہلے بارشوں کا ایک سپیل باقی لیکن پھر موسم میں تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟ محکمہ موسمیات کا موقف آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسم کے پیٹرن میں تبدیلی آئی ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور سپیل آنا باقی ہے جس کے بعد سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ اسلام آباد کا موسم بدل رہا ہے، دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق محسوس …

Read More »

قلعہ ستار شاہ ٹرینوں میں تصادم، ریلوے حکام کا نوٹس ، 4اہلکار معطل

لاہور(پاکستان امیج)ریلوے حکام نے قلعہ ستار شاہ ٹرینوں میں تصادم کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میانوالی ایکسپریس حادثہ پر غفلت برتنے پر ریلوے کے 4اہلکار معطل کر دیئے گئے،ٹرین ڈرائیور عمران سرور، اسسٹنٹ ڈرائیور بلال کو معطل کردیا گیا، سٹیشن ماسٹر علی رضا اور کیبن مین صفدر علی کو بھی معطل کر دیاگیا۔

Read More »

حکومت نے ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے اور ڈالر گھر میں دبانے والوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے اور ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے ان کے بارے میں چھان بین کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈالر چھپا کر رکھنے والے افراد …

Read More »

عمران خان اٹک جیل میں قید لیکن کس طرح کے سیل میں رکھا گیا ؟ علیمہ خان بھی بول پڑیں

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کی پاکستان کیلئے 27 سالہ جدوجہد ہے، اُنہیں چھوٹے سے سیل میں رکھا گیا ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معلوم نہیں کہ ہمارے بھائی کے ساتھ عدالت میں کیا ہوگا۔ …

Read More »