پاکستان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاداختر کی ملاقات

کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاداختر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں معاشی چیلنجز، بہتری کی حکمت عملی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ برآمدات و سرمایہ کاری بڑھانے کے اقدامات اور دیگر امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ نے کہاکہ معاشی …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکر گرفتار کرلیے

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد میں برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بارہ کہو کے علاقے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 لڑکے بارہ کہو میں گھوم رہے تھے، جن میں دو نوجوانوں نے برقع پہن رکھا تھا۔بارہ کہو پولیس نے ڈھوک جیلانی بازار سے چاروں …

Read More »

21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا، فیصل واڈا کا بڑا دعویٰ

کراچی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،18سیاسی لیڈران کوکیفرکردارتک پہنچائےبغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،ارشد شریف قتل کیس کھلے گا،75سال میں نئے چیف جسٹس اورآرمی چیف نےاُمید کی کرن دی ہے۔ سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےفیصل واوڈانے کہا کہ جماعت کی چوائس خود کروں گا،جماعت مجھےچوائس نہیں …

Read More »

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک کےمختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش …

Read More »

شیخوپورہ؛قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

شیخوپورہ(پاکستان امیج) قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں میانوالی سےلاہور جانیوالی ٹرین میں سوار 20مسافر زخمی ہوئے،5زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایک روز قبل قلعہ ستار شاہ کے پاس مال گاڑی …

Read More »

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح سے ہی گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو، مال روڈ پر بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا …

Read More »

امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

کراچی(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدواروں کے لیے الیکشن اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رولز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، …

Read More »

پرانی پارٹی میں کچھ لوگوں کی وجہ سے ہم عوام کی خدمت نہیں کرسکے،جہانگیر ترین

پاکپتن (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہےان کی پرانی پارٹی میں کچھ ایسے لوگ آگئے تھے کہ وہ عوام کی خدمت نہیں کرسکے، اب دوسری بار انہیں موقع ملا ہے، اسے ضائع نہیں کریں گے۔ سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا …

Read More »

میرا مسئلہ بلاول اور مریم کو وزیراعظم بنانانہیں،سراج الحق

لاہور (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج مہنگائی کے خلاف تمام پارٹی غائب ہیں ،صرف جماعت اسلامی میدان میں ہے۔ لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کے تیسرے روز خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ قرض لینے میں کامیاب حکمران ایسے کرتا ہے جیسے کشمیر فتح …

Read More »

تحریک انصاف نے 2018 کا الیکشن کیسے جیتا؟ پرویز خٹک کا انکشاف

سوات (پاکستان امیج)سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کو2018 کے انتخابات میں کامیابی میری کارکردگی کی بنیاد پر ملی تھی۔ سوات میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات بہتر بنانا وفاقی حکومت کا کام ہوتا ہے، اقتدار میں آکر یہ لوگ منشور بھول جاتے ہیں،ہمیں ہمیشہ بے ایمان حکمران …

Read More »