پاکستان

غیرشرعی نکاح کیس ؛ پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کے آنے تک سماعت میں وقفہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت میں پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کے آنے تک سماعت میں وقفہ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی،سول جج قدرت …

Read More »

اپنے ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر تاریخ لے لیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کی سرزنش کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کیس میں وکیل کی سرزنش کردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اپنے ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر تاریخ لے لیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اراضی تنازع کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے …

Read More »

پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام ‘ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا ایئرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام ‘ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا ایئرپورٹ سے گرفتار   ترجمان اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کا معاملہ ؛جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ریکارڈ سمیت طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کی ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے …

Read More »

ہماری توبہ ہے کیس سے ، وکیل بہت مہنگے ہیں،جائیداد کیس میں چیف جسٹس پاکستان اور سائل کے درمیان دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جائیداد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سائل کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ آپ کا وکیل کدھر ہے؟ وہ کیوں نہیں آیا،بزرگ صبغت اللہ نے جواب دیا کہ ہماری توبہ ہے کیس سے ، وکیل بہت مہنگے ہیں، …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر چھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 6 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 290 روپے 70 پیسے …

Read More »

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(پاکستان امیج)صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پرتشدد …

Read More »

‘ جس کو مسیحا مانا اس نے سیاسی مخالفین کے بجائے فوج کو ٹارگٹ کیا، فردوس عاشق اعوان کا بیان

سیالکوٹ(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جس کو مسیحا مانا اس نے سیاسی مخالفین کے بجائے فوج کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا۔ سیالکوٹ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا قومی اداروں پر حملہ اور بغاوت کرانے کی کوشش ہوئی تو پیچھے …

Read More »

غفور حیدری کا جنوری میں عام انتخابات کے فیصلے کا خیر مقدم

لاہور (پاکستان امیج)جمعیت علما اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے الیکشن کمیشن کے جنوری میں عام انتخابات کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطوں میں گنجائش ہے تو سردی میں الیکشن نہ کروائے جائیں، مزید تاخیر کی گئی تو احتجاج کریں گے۔ جے …

Read More »

عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہو گا : نگران وزیر اعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف …

Read More »