پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام ‘ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا ایئرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام ‘ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا ایئرپورٹ سے گرفتار

 

ترجمان اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال تعمیرکرنے کا الزام ہے اور ان کے خلاف ڈپٹی کمشنر کےریفرنس پرانکوائری کررہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ خاور مانیکا ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے اور انہیں ائیرپورٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *