خاور مانیکاکو کس کیس میں گرفتار کیا گیا؟ ترجمان اینٹی کرپشن کا بیان سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے خاور مانیکاکو گرفتار کرلیاگیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاکہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا، خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،ترجمان نے کہاکہ خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیرقانونی شادی ہال تعمیر کرنے کا الزام ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *