کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 5 پیسے قدر کھونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Pakistan Image