پاکستان کی ترکیہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ترکیہ میں ہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ترجمان دفترخارجہ کاکناہے کہ برادر ترکیہ کی وزارت داخلہ کو نشانہ بنانے کے لیے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، گھناؤنے فعل میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں پاکستان، ترک قوم دہشتگردی کے ابھرتے چیلنجز میں مزید مضبوط بن کر ابھرے گی، دہشتگردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے ،یقین ہے اپنے عزائم کے ساتھ ترک قوم اس خطرے کو شکست دے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *