سیالکوٹ (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا، ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اب میدان میں پتہ چلے گا کہ میں ’’شیر ‘‘کا کیا حشر کرتی ہوں۔
ماشااللہ عثمان ڈار کی والدہ ڈٹ گئی ہیں۔
سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے اسکی ماں نے نہیں۔
پھیلاؤ اسکو سب۔🔥 pic.twitter.com/Zxo114r1xO— Arslan Baloch (@balochi5252) October 4, 2023
Pakistan Image