ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک سے اہم خبر آگئی

کراچی(پاکستان امیج)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 1پیسے کم ہوا،انٹربینک میں ڈالر 279روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے،

یاد رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 27روپے 6پیسے کم ہو چکا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *