لاہور(پاکستان امیج)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی ۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کررہی تھیں مگر اب جنید صفدر نے عائشہ سیف کو طلاق کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
واضح رہے کہ دسمبر 2021میں دونو ں کی شادی ہوئی تھی ۔
Pakistan Image