انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا

کراچی(پاکستان امیج)ایک روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر278روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر1 روپے سستا ہو گیا اور 280روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *