پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، 20سے زائد پروازیں منسوخ

کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔

 

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ایس او کو واجبات کی عدم ادائیگی اور ایندھن کے مسائل کے باعث پی آئی اے کی ملک بھر سے 20سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں،پروازیں منسوخ ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *