پاکستان

وزیرِ اعظم کی ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سمیڈا (SMEDA) پر جائزہ اجلاس میں ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں (SMEs) کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے ہدایت دی کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی استعداد کار بڑھانے …

Read More »

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی میں 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ عرف ذاکر بن شامل ہیں، ملزمان (BLA) کے کیمپس سے تربیت …

Read More »

غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی و اغوا ، کیس میں مزید 3 ملزمان پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(پاکستان امیج) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغواء اور زیادتی کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے گرفتار مزید تین ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ملزمان کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا اور مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، …

Read More »

اس معاملے میں اسحاق ڈار کو رگڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں، سہیل وڑائچ کا رضا ڈار کیس پر ردعمل

لاہور (پاکستان امیج) ملک کے معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنے ایک کالم میں رضا ڈار کیس پربھی تبصرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ جنگ کیلئے اپنے ایک کالم میں انہوں نے لکھا کہ سادہ لفظوں میں بات کی جائے تو نونیوں کو3بڑے گروپس میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، ایک نمایاں گروہ دکھی گروپ کا ہے،دوسرے کو سکھی …

Read More »

پیپلز پارٹی کے امجد حسین نے گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امجد حسین نے گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ امجد حسین ایڈووکیٹ کو 22 جون کو اس عہدے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ یہ انتخاب 7 جون …

Read More »

صدر آصف زرداری آج کرغزستان کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا آج سے 4 روزہ سرکاری دورے پر آستانہ پہنچیں گے، جہاں وہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ دورہ کرغزستان کے صدر صادیر ژاپاروف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 21 برسوں میں کسی بھی …

Read More »

سوہنا پنڈ پنجاب دے پروگرام! دیہاتوں کو شہروں جیسا بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی علاقوں میں معیارِ زندگی بہتر بنانے کے حکومتی عزم کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے دیہات کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے تاکہ پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے اور دیہی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔ عالمی یومِ دیہی …

Read More »

غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا

لاہور(پاکستان امیج) ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ جن ملزمان کے ڈی این اے میچ ہوئے ان میں ملزم نواز کا نام …

Read More »

فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والے ملزم کی نقل و حرکت کی ویڈیوز سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج) فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظرعام پر آ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فوٹیج میں ملزم کو فیض آباد بس اڈے سے لاہور روانہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک دوسری ویڈیو میں وہ ایک دکان سے کپڑے تبدیل کرتا بھی نظر آتا …

Read More »

ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم …

Read More »