پاکستان

حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنی لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 …

Read More »

صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی ہمیشہ زندہ رہے گی، پاکستان کے شہداء ہمارا قومی سرمایہ ہیں، ان …

Read More »

کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے گواہ ہیں، محسن نقوی

لاہور(پاکستان امیج) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے گواہ ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے عظیم بہادر بیٹے کو قوم کا سلام، کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل …

Read More »

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے۔ اپنے پیغام …

Read More »

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے

راولپنڈی (پاکستان امیج)کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم …

Read More »

الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ: حکومت کی جانب سے 9 ارب روپے کی سبسڈی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر 2030 تک ملک بھر میں ایسی گاڑیوں کی کل تعداد 22 لاکھ تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو دی گئی ایک اہم بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پالیسی کامیابی …

Read More »

پیٹرول کی اصل قیمت کیا؟ ایک لیٹر پر 118 روپے 76 پیسے لیوی، ٹیکسز اور مارجنز کی تفصیلات منظرِ عام پر

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118 روپے 76 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110 روپے 65 پیسے لیوی، ٹیکسز اور مارجنز کی مد میں وصول …

Read More »

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جعلی افسر گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جعلی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گھوٹکی کا رہائشی عبدالواجد خود کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا گریڈ 17 کا افسر ظاہر کرتا تھا۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے جعلی افسر عبدالواجد کو گرفتار کیا جس کے پاس قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا جعلی تقرر …

Read More »

ایک تولہ سونا کتنے کا؟ چاندی کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے 4 جولائی 2026 کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز ہفتہ 4 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ …

Read More »

امریکی ڈالر کتنے کا بک رہا ہے؟ یورو، پاؤنڈ، ریال اور درہم کے ریٹس بھی جانیں یہاں

کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر سمیت یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، اماراتی درہم اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت نئی قیمتوں پر جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے کی خرید اور 279 روپے 20 …

Read More »