اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …
Read More »پاکستان
خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کے اہلِ …
Read More »پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو میں عارف حبیب نے کہا کہ صرف ان روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی جو منافع بخش ہوں گی، کسی روٹ کو ڈونیشن کی بنیاد پر نہیں …
Read More »سونے کی قیمت بلند ہونا بند، 5 جولائی 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت کی اونچی اڑان بند ہوگئی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔فی تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار کی سطح پر آگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق 24 قیراط …
Read More »ڈالر، پاؤنڈ، ریال یا درہم؟ جانیں آج سب سے مہنگی اور سستی کرنسی کون سی ہے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں اتوار کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ امریکی ڈالر 279.00 روپے میں خریدا جبکہ 279.20 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 372.55 روپے میں خریدا اور 376.52 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی خریداری 318.94 …
Read More »ویزا اسپانسرشپ اب آسان ترین! جانیے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کیسے ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل نظام کو جدید تر اور آسان بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت کے طور پر ویزا اسپانسرشپ کیلئے ایک نئی سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت پاکستانی شہری اب اپنے گھر بیٹھے بغیر کسی فیس کے بائیومیٹرک تصدیق مکمل کر سکیں گے۔ اس اقدام کا بنیادی …
Read More »اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ سے سیلاب آنے کے سبب واحد رابطہ پل بہہ گیا، زمینی رابطہ منقطع
چترال (پاکستان امیج)اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی، جس سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یارخون کے علاقے بانگ گول میں اچانک سیلاب آنے سے پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں …
Read More »خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او تعینات
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔ سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔ سونیا شمروز کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے ڈی پی او نوشہرہ …
Read More »اسلام آباد: لڑکی کو زبردستی کار میں بٹھانےسے منع کرنے پر پاک فضائیہ کے افسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے شاہین چوک میں لڑکی زبردستی کار میں بٹھانے سے منع کرنے پر مسلح ملزم نے پاک فضائیہ کے افسر کوگولی ماردی۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ نامعلوم ملزم جواں سالہ لڑکی کو اپنی کارمیں زبردستی بٹھانےکی کوشش کررہا تھا، راہ جاتے فضائیہ کے آفیسر جسکی شناخت عاصم طارق کے نام سے ہوئی نے ملزم کوروکا، …
Read More »ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، نجی پراپرٹیز کے حوالے سے کیٹگریز طے کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی …
Read More »
Pakistan Image