پاکستان

نوجوانوں کو ماہانہ 60 ہزار روپے کس طرح ملیں گے؟ حصول کا طریقہ جانیں

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب کے کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ جس کے تحت منتخب نوجوانوں کو تین ماہ کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ محکمہ تحفظ ماحول و ماحولیاتی تبدیلی پنجاب کے مطابق پروگرام کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس …

Read More »

خیبرپختونخوا میں ایم اے پاس خاکروب؛ جسٹس حسن اظہر کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں خاکروبوں کی بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اس بات کا جائزہ لینے کے لیے کہ بھرتیاں قانون کے مطابق کی جا رہی ہیں یا نہیں، صوبے میں سال 2016 سے اب تک ہونے والی تمام بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران خاکروب کی آسامیوں پر ایم …

Read More »

شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، بروقت ٹوکن ٹیکس پر ڈسکاؤنٹ ملے گا

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ ایکسائز پنجاب نے شہریوں کو موٹر وہیکل ٹوکن ٹیکس کی بروقت ادائیگی پر اہم ریلیف فراہم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے۔ محکمہ کے اعلان کے مطابق 31 اگست 2026 تک ٹوکن ٹیکس جمع کرانے والے شہریوں کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔ اِسی طرح محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا مقررہ تاریخ سے پہلے ٹوکن ٹیکس ادا کرنے …

Read More »

آج سونے کی فی تولہ قیمت کہاں جا پہنچی؟ تازہ ترین ریٹس سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز منگل7جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق …

Read More »

18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے شناختی کارڈ بنوانے کا نیا سسٹم

اسلام آباد(پاکستان امیج)نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ (Juvenile Card) کے اجرا کا طریقہ کار، فیس اور ڈلیوری کے اوقات جاری کر دیے ہیں تاکہ والدین اور قانونی سرپرست آسانی سے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکیں۔ نادرا کے مطابق درخواست سے پہلے بچے کی رجسٹریشن کرانا ضروری ہے، جس کے بعد ٹوکن حاصل …

Read More »

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ کے نئے ریٹس کیا ہیں؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں آج بروز منگل 7 جولائی 2026 غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.95 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 279.15 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ 371.99 روپے کی خریداری اور 375.52 روپے کی فروخت پر دستیاب ہے جبکہ …

Read More »

بینکوں میں بڑی رقم رکھنے والوں کیلئے اچانک بڑا جھٹکا، منافع وصولی کا خواب چکنا چور ہوگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بینکوں میں بڑی رقوم جمع رکھنے والے کھاتہ داروں کیلئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ سیونگ اکاؤنٹس میں زیادہ سرمایہ رکھنا اب پہلے کی طرح منافع بخش نہیں رہے گا۔ نئی پالیسی کے بعد ایسے صارفین کو اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں پر دوبارہ غور کرنا ہوگا۔ اسٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹس پر دیے جانے …

Read More »

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی مختلف کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مختلف آئندہ اعلیٰ سطح کے بین الاقوامی پروگراموں اور اجلاسوں کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر …

Read More »

مہنگے پیٹرول کیخلاف جماعت اسلامی کا 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے پر 10 جولائی کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پہلے بھی احتجاج کے باعث ہی حکومت نے پٹرول کی قیمتیں کم کیں، عوام قیمتیں مزید …

Read More »

کسی کو بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے. وزیرِ اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر دھشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت. وزیرِ اعظم کا حملے میں شہید ہونے والے ایس ایچ اوز سمیت پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت. وزیرِ اعظم کی شہداء کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا. وزیراعظم شہباز …

Read More »