پاکستان

افغان پناہ گزینوں کی منتقلی پر برطانیہ کی وضاحت بھی آگئی

اسلام آ باد (پاکستان امیج)افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ روانگی سے متعلق پاکستان میں برطانیہ کے سفارتخانے کی وضاحت سامنے آگئی ۔ پاکستان میں برطانیہ کے سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ صرف ان افغانیوں کو ہی پروازیں فراہم کررہا ہے جو آبادکاری سکیم کا حصہ ہیں،سکیم میں شامل اور سفر کیلئے کلیئر افغانیوں کیلئے مخصوص پروازوں میں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے علی محمد خان کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جس کے بعد اب وفد میں شامل علی محمد خان کا بیان بھی سامنے آگیا۔ ملاقات کے بعد سینئر صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

فیض آباد دھرنا کیس؛اٹارنی جنرل نےعملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا کیس میں اٹارنی جنرل نےعملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمے داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی،اٹارنی جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 6فروری 2019کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے فیکٹ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ علاوہ ازیں …

Read More »

یکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) یکم نومبر سے پٹرول 20 جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی …

Read More »

مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سے مقابلہ کررہی ہیںجنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سے مقابلہ کررہی ہیں، پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے ان شاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، ہر پاکستانی کی حفاظت اور سلامتی انتہائی اہم ہے، کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے …

Read More »

شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہوگئے،ڈسٹرکٹ ایسٹ میں وارداتوں کا سلسلہ عروج پر

کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہوگئے،ڈسٹرکٹ ایسٹ میں وارداتوں کا سلسلہ عروج پر،لیڈی ڈاکٹر کو بھی واردات کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم آئے ، واردات کی اور باآسانی فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سچل تھانے کی حدود میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ اسٹریٹ کرائم کی واردات پیش آئی۔لیڈی ڈاکٹر اپنی گاڑی میں ناشتہ کر رہی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2486 روپے اضافے …

Read More »

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسی مقدمہ …

Read More »

مزید 4239 افغان باشندے واپس چلے گئے

طورخم (پاکستان امیج)حکومتی الٹی میٹم کے بعد سے افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 25 اکتوبر کو مزید 4 ہزار239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والے افغان شہریوں میں 965 مرد، 852 خواتین اور 2422 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کیلئے 112 گاڑیوں میں 230 خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی۔ اب تک 72 …

Read More »