کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …
Read More »پاکستان
محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن، بیٹی کیلئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پرخصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن اور ہر بیٹی کے لئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں ۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے مادر …
Read More »ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی اور حبس برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران گرم اور مرطوب موسم برقرار رہے گا، تاہم بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں پر مغربی ہوا کا کمزور سلسلہ اثرانداز ہے، جبکہ بلوچستان کے مغربی حصے …
Read More »دولت کا لالچ، بچوں نے جائیداد ہتھیانے کیلیے والد کو ذہنی مریض قرار دیدیا
لاہور(پاکستان امیج) دولت کی لالچ میں اور جائیداد ہتھیانے کے لیے بچوں نے اپنے والد کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ نے دولت کی لالچ میں بچوں کی جانب سے ذہنی مریضوں کے بحالی سینٹر میں داخل کروائے گئے والد کو بازیاب کروا کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بازیابی کی درخواست پر سماعت جسٹس لاہور ہائی کورٹ …
Read More »وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار …
Read More »توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی نے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کی معیشتوں کے لیے 2026 کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی کم کرتے ہوئے اسے 4.9 فیصد کر دیا ہے جبکہ 2025 میں شرح نمو 5.5 فیصد رہی تھی، یہ تخمینہ اپریل میں جاری کیے گئے اندازوں کے مقابلے میں 0.2 فیصد پوائنٹس کم ہے۔ …
Read More »مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
لاہور(پاکستان امیج)مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں مادرِ ملت کی بے مثال خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ محترمہ فاطمہ جناحؒ 31 جولائی 1893 …
Read More »اسکردو جانیوالے نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، انجن کو شدید نقصان
کراچی(پاکستان امیج) اسکردو کیلئے پرواز کرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ائیرلائن ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 455 میں 170 مسافر سوار تھے جس کےٹیک آف کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکراگیا۔ پرندہ ٹکرانے سے ائیر بس 320 طیارے کے انجن نمبر ٹو کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کے انجن کے بلیڈ ٹوٹ گئے۔ …
Read More »’’والد ظلم کرتا تھا، اپنی مرضی سے شادی کی‘‘، لاپتا لڑکی کا سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوکر بیان
لاہور(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں کم عمر لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران پولیس نے دونوں لڑکیوں کو عدالت میں پیش کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی نے قربان نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے۔ وکیل درخواست گزار بشریٰ عباس ایڈووکیٹ نے دلائل …
Read More »وزیراعظم کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خودمختار خطے گوانگشی ژوانگ، ہوبے اور گانسو صوبوں میں حالیہ تباہ کن طوفانوں، بگولوں، لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان کے عوام کی جانب سے …
Read More »
Pakistan Image