خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی جا رہی۔ خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش کا کہنا تھا تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی سال کے 233 ارب …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی وفد اور فضل الرحمان کے درمیان کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کی جانب سے ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا گیا، ملاقات کیلئے پی ٹی آئی سینیئر لیڈرشپ کا مکمل اعتماد حاصل تھا۔پارٹی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی سے کون سے 10 وکلا جیل میں ملاقات کر سکیں گے؟ لسٹ سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جو 10 وکلا جیل میں ملاقات کر سکیں گے، ان کی لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان سے وکلا منگل اور جمعرات کو ملاقات کر سکیں گے۔ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین تحریک انصاف سے پوچھنے کے بعد …
Read More »کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے کیس کا فیصلہ محفوظ
گوجرانوالہ(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم صفدر کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کے وکلا کی جانب سے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔میڈیا سے گفتگو …
Read More »آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف آج سماعت ہو گی
لاہور (پاکستان امیج) آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف آج احتساب عدالت میں سماعت ہو گی۔ نجی ٹی وی “دنیا” نیوز کے مطابق شہباز شریف کے پلیڈر عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت نے آج بریت کی درخواست پر دلائل طلب کر رکھے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ عدالت کیس میں 2 ملزمان کو …
Read More »وزیرستان میں بم دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ دو دہشت گرد زخمی ہوئے …
Read More »ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3لاکھ روپے تک کمی کر دی
کراچی(پاکستان امیج)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3لاکھ روپے تک کمی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ہنڈا کی طرف سے بدھ کے روز جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سوک آر ایس 1.5ایل کی قیمت میں 3لاکھ روپے اور سٹی ایم …
Read More »نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے مکان کرائے پر دینے والوں کو وارننگ دے دی
لاہور (پاکستان امیج) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامرمیرمکان کرائے پر دینے والے مالکان کو وارننگ دے دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےعامر میر کا کہنا تھا کہ 31 اکتوبر کے بعد کسی غیر ملکی کو پناہ دینے یا مکان کرائے پر دینے والے کے خلاف کارروائی ہوگی۔عامر میر نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ڈیپورٹیشن پلان کی منظوری …
Read More »اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چین جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، امیگریشن کلیئرنس کے دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ ان کا نام سندھ کی عدالت کے احکامات پر سٹاپ لسٹ میں موجود ہے لہٰذا وہ …
Read More »پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کی طرف سے چند روز قبل خبر پوسٹ کی گئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں آلٹو، ویگن آر، کلٹس اور سوئفٹ کے تمام ماڈلز …
Read More »
Pakistan Image