شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہوگئے،ڈسٹرکٹ ایسٹ میں وارداتوں کا سلسلہ عروج پر

کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہوگئے،ڈسٹرکٹ ایسٹ میں وارداتوں کا سلسلہ عروج پر،لیڈی ڈاکٹر کو بھی واردات کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم آئے ، واردات کی اور باآسانی فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے سچل تھانے کی حدود میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ اسٹریٹ کرائم کی واردات پیش آئی۔لیڈی ڈاکٹر اپنی گاڑی میں ناشتہ کر رہی تھی کہ 2 ملزمان نے لوٹ مار کی۔2 ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ڈاکٹر سے سونے کی چین ،انگوٹھی ،موبائل فون اور نقدی چھین لیا،واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *