نگران وزیراعظم کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ

گلگت(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارا الحق کاکڑ کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم نے گلگت بلتستان کی جشن آزادی تقریبات کیلئے گلگت آناتھا،خراب موسم کے باعث فلائٹ منسوخ کر دی گئی۔

دوسری جانب گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے،یوم آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی پریڈ کیلئے جوٹیال میں تیاریاں مکمل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *