اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر اب انتظامی کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، جسٹس ارباب محمد طاہر کی جگہ جسٹس انعام امین منہاس کمیٹی کا حصہ …
Read More »پاکستان
ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات
لاہور(پاکستان امیج) صفائی نصف ایمان ہے۔۔۔ مگر کیا اربوں روپے کے ستھرا پنجاب منصوبے میں صفائی کے ساتھ شفافیت بھی موجود ہے؟ ستھرا پنجاب پراجیکٹ میں ورکرز کے احتجاج، تنخواہوں کی کٹوتی اور مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے پیچھے آخر حقیقت کیا ہے؟ رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ستھرا پنجاب منصوبہ 3 دسمبر 2024 کو شروع …
Read More »بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود دیرینہ تنازع ہے۔ کروشیا کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا …
Read More »بینک میں کتنا بیلنس رکھنے والوں کو منافع ملے گا؟ بڑی خبر آگئی
کراچی (پاکستان امیج) بینک ڈپازٹس پر منافع کے قواعد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ، 1 کروڑ روپے تک اوسط بیلنس والے صارفین کو کم از کم منافع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی بینکوں کے ڈپازٹس پر کم از کم منافع کے قواعد میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے سرمایہ کاری کو …
Read More »پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، متعدد رہنماؤں کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) آزاد کشمیر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان آزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات کے دوران سامنے آیا۔ اس اہم ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ …
Read More »ایل پی جی 550 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی
ملتان(پاکستان امیج)جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی مبینہ آشیرباد سے اوگرا کے سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگی ایل پی جی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق لیہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت کئی اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے اپنے الگ ریٹ رائج کر رکھے ہیں، جس …
Read More »آبنائے ہرمز میں حملے، پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں تازہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثرہوگئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 15،16 جولائی کی ترسیل کے لیے ایک ایل این جی کارگوخریدنے کا …
Read More »اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا کیس، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے خلاف اداروں پرالزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ سہیل آفریدی کی عدم حاضری پر کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے سہیل آفریدی …
Read More »مالی سال 26-2025: بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر 9 فیصد اضافے سے 41.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر مالی سال 26-2025 میں 9 فیصد اضافے کے ساتھ 41.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال میں 38.3 ارب ڈالر تھیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون 2026 کے دوران ترسیلاتِ زر 3.475 ارب ڈالر رہیں، جو مئی کے مقابلے میں 18 …
Read More »سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 9 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کمی دیکھی گئی۔بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے …
Read More »
Pakistan Image