پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان میں بھی بڑھتی ہوئی آبادی ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے اور اس کا بڑھتا ہوا دباؤ وسائل کو نگلنے لگا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آبادی بڑھنے کی یہی شرح برقرار رہی تو آئندہ 24 سال میں پاکستان آبادی کے لحاظ …

Read More »

نوجوان قیمتی سرمایہ، تعلیم، ہنر اور روزگار پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے: صدر، وزیراعظم

کراچی(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل ہیں، لہذا نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار پر سرمایہ کاری قومی ترقی کی ضمانت ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ زچہ و بچہ کی …

Read More »

نائب وزیراعظم کی زیرِ صدارت پورٹ کنیکٹیویٹی بہتر بنانے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پورٹ کنیکٹیویٹی بہتر بنانے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری بحری امور کی جانب سے پاکستانی بندرگاہوں کی موجودہ صورتحال اور صلاحیت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا جغرافیائی محلِ وقوع ایک اثاثہ ہے، اسے بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،روابط …

Read More »

علما سمیت تمام متعلقہ اکائیاں آبادی کےمعاملے پر ہنگامی بینادوں پر ذمہ داری کا احساس کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبادی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں، میں تمام متعلقہ اکائیوں بشمول وفاقی و صوبائی حکومت، اراکینِ پارلیمان، ترقیاتی شراکت دار، سول سوسائٹی، جامعات، نجی شعبہ، علمائے کرام، ذرائع ابلاغ اور مقامی برادریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہے گا

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم بدستور موجود ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ رات سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں مزید بارش کا …

Read More »

نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ کے احکامات واپس، وفاقی آئینی عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں نسلہ ٹاور سمیت دیگر غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے اور زمینوں کا اسٹیٹس تبدیل کرنے پر عائد پابندی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی اختیارات سے تجاوز قرار دیدیا۔ کہا بلڈنگ قوانین صوبائی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ فیصلے میں واضح کیا گیا …

Read More »

سہیل آفریدی نے “خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ’’خیبرپختونخوا اوپن وائی فائی‘‘ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ منصوبے کے تحت ابتدائی مرحلے میں پشاور کے سرکاری اسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔ پشاور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے کی تمام سرکاری جامعات اور کالجوں میں بھی …

Read More »

بغاوت بڑے لوگوں کے خلاف ہوتی ہے، خالدمقبول صدیقی ایک پریس کانفرنس کی مار ہیں ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بغاوت بڑے لوگوں کےخلاف ہوتی ہے، خالد مقبول صدیقی ایک پریس کانفرنس کی مار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے حالیہ انٹرویو میں پارٹی کے اندرونی اختلافات پر بات کرتے ہوئے کنوینر خالد …

Read More »

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی سیکرٹری شپ کے امیدواروں کی ملاقاتیں، عالمی امن کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدواروں نے ملاقاتیں کیں جن میں عالمی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم نے میکی سال کا خیرمقدم …

Read More »

امریکی ڈالر اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 10 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …

Read More »