سانحہ 9مئی:گرفتار یاسمین راشد ودیگر کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (پاکستان امیج)9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدو دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔

انسداد دہشگردی لاہور میں نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،پولیس نے یاسمین راشد، اعجازچودھری اور محمود الرشید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا،عدالت نے ملزمان کو 25 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *