انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا مگر کتنا؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔

گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھوتری دیکھنے میں آئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *